ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/india-i423652-ہندوستان_میں_آئے_بھیانک_سیلاب_کے_چند_مناظر_(ویڈیو)
ہندوستان کے شمالی علاقوں میں گزشتہ چند دنوں میں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے کم از کم 37 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بعض میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک تقریباً 60 افراد سیلاب کی نذر ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹ Asia/Tehran
  • ہندوستان میں آئے بھیانک سیلاب کے چند مناظر (ویڈیو)