Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ Asia/Tehran
  • نڈا آج پارٹی کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں

ہندوستان کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا جمعرات کو پارٹی کی دہلی یونٹ کی انتخابی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔

سحرنیوز/ہندوستان:  ہندوستانی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا آج دہلی اسٹیٹ الیکشن کمیٹی اور دیگر کمیٹیوں کے ساتھ میٹنگ کرنے والے ہیں۔ یہ میٹنگ آج صبح 10:30 بجے پارٹی کی ریاستی یونٹ کے ہیڈ کوارٹر 14، پنڈت پنت مارگ میں شروع ہو رہی ہے۔

ٹیگس