Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵ Asia/Tehran

تھران کے وقت کے مطابق آج قریب آٹھ بجے صبح پچاس سال پرانے ایک معروف تجارتی کاپلیکس میں آگ لگ گئی۔فائربریگیڈز آگ بجھانے کے کام میں مصروف تھے کہ اچانک پوری عمارت زمیں بوس ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ اس کاپلیکس میں قریب ۶۰۰ دکانیں تھیں۔ آخری اطلاع کے مطابق 23 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے- ابھی تک کسی جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی-

ٹیگس