خوشیوں کی زکات ۔ تصاویر
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۳ Asia/Tehran
خوشیوں کے موقع پر اگر محروموں کو یاد رکھا جائے تو اس سے خوشیوں کا مزہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ خوشیوں کے موقعوں پر فقیر، نادار اور محروم طبقے کو یاد رکھنا در حقیقت آپکی خوشیوں کی زکات ہوتی ہے۔ اسلامی اخلاق کا تقاضا یہ ہے کہ جو آپ پسند کرتے ہیں وہی دوسروں کے لئے بھی پسند کریں اور اگر انفاق کا ارادہ رکھتے ہیں تو اپنی بہترین اور پسندیدہ چیز کا انفاق کریں۔ یہ تصاویر بھی ہمیں یہی بتا رہی ہیں۔