اصفہان: عراق کے مزارات مقدسہ کے لئے فرش، پرچم، دروازے اور پردے تیار کئے گئے ہیں،جو عنقریب مقامات مقدسہ کی زینت بن جائیں گے۔ابھی چند روز قبل سامرہ کے حرم مبارک کے لئے ضریح تیار کر کے عراق بھیجی جا چکی ہے۔