Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲ Asia/Tehran
  • تھکے ہوں تو ان پھولوں کو دیکھیں! ۔ تصاویر

ایران: کرج شہر کے ’’شہید چمران فلاورز پارک‘‘ میں جاری فلاور فیسٹیول میں لاکھوں رنگ برنگے پھولوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ایسے روح افزا پھول جنہیں دیکھ کر انسان کی ساری تھکن اتر جائے! (فوٹو: عباس شریعتی / تسنیم نیوز)

ٹیگس