علی اکبر(ع) کے شاگرد ۔ تصاویر
May ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran
یہ تصاویر عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں شریک ہونے والے ہزاروں بسیجی رضاکاروں میں سے بعض جوانوں کی ہیں جنہوں نے اپنے جوان قائد ابن الحسین (ع) حضرت علی اکبر علیہ السلام کی پیروی کرتے ہوئے اپنی جان کو ہتھیلی پر سجایا اور اسلام، انقلاب اور اپنے وطن کی سربلندی کی خاطر میدان جنگ میں کود پڑے۔ نہیں معلوم ان میں سے کن لوگوں نے جام شہادت نوش کیا مگر ہم سبھی کے لئے دعائے خیر کے طلبگار ہیں۔