Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷ Asia/Tehran
  • تہران میں دہشتگردانہ حملہ ۔ / تصاویر

اس حملہ میں بارہ افراد جاں بحق اوربیالیس افراد زخمی ہوئے ہیں۔

آج بدھ کی صبح ساڑھے دس بجے کے قریب امام خمینی (رہ)  کے مزار اور ایرانی پارلیمینٹ پر دہشتگردانہ حملہ ہوا جس کے نتیجہ میں 12 لوگوں کے جاں بحق اور 42 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
مزید اطلاعات کے لئے : http://urdu.sahartv.ir/news/iran-i285788

ٹیگس