یونہی زخمی رہے گا پارلیمینٹ کا یہ حصہ! ۔ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۵ Asia/Tehran
ایرانی پارلیمینٹ میں سات جون کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ حملوں کے نتیجہ میں نقصان اٹھانے والے ایک حصہ کو اسی شکل میں باقی رکھا جائے گا تاکہ وہ ہمیشہ کے لئے داعش اور اسکے حامیوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرتا رہے۔ پارلیمینٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے آج اس عمارت میں حاضر ہوکر اس حصے کا معائنہ کیا۔