وطن کی راہ میں! ۔ پوسٹر
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
ایک ہفتہ قبل حادثہ کا شکار ہونے والا ایران کا تیل بردار بحری جہاز ’’سانچی‘‘ گزشتہ روز غرق ہو گیا جس کے بعد کشتی پر سوار سبھی کارکنوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی گئی۔رہبر انقلاب نے اس موقع پر تعزیتی پیغام دیا ہے۔ (گرافک: khamenei.ir)