Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام اور غیر ملکی سفیروں کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے اعلی حکام اور غیر ملکی سفیر آج ملاقات کر رہے ہیں۔

بعثت  حضرت محمد (ص) کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای سے آج اعلی حکام اورایران میں تعینات غیر ملکی سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔ اس کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔

ٹیگس