Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۷ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی کا امام حسین(ع)یونیورسٹی میں خطاب

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں حاضر ہوکر خطاب کیا۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج صبح حضرت امام حسین علیہ السلام یونیورسٹی میں اس یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے والے پاسداروں اور کیڈٹوں سے خطاب کیا اس کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ٹیگس