Aug ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷ Asia/Tehran
  • ایرانی ماہرین نے مغربی اجارہ داری ختم کی، اپنی طاقت کا لوہا منوایا + ویڈیو

اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی پابندیوں کا دندان شکن جواب دیتے ہوئے پہلے جنگی طیارے ''کوثر'' کی رونمائی کی۔

ایرانی ماہرین نے قومی یوم دفاعی صعنت کے موقع پر ملکی وسائل سے جنگی طیارہ  تیار کیا۔

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی موجودگی میں منگل کے روز قومی یوم دفاعی صعنت کے موقع پر کوثر طیارے کی رونمائی کی گئی۔ طیارے کو تیار کرنے کے عمل میں ایرانی محکمہ دفاع اور دیگر دفاعی اور اہم سائنسی اداروں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

 

ٹیگس