Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۹ Asia/Tehran

اس وقت ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف دمشق کے دورے پر ہیں جہاں شامی صدر، وزیر خارجہ اور وزیر اعظم نیز دیگر حکام سے ان کی ملاقاتیں ہوئیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پیرکو شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے۔ 

وزیر خارجہ نے شام پہنچتے ہی پہلے جناب زینب سلام اللہ علیہا کے روضے کی زیارت کی اور حضرت زینب کے حرم کی حفاظت پر مامور مدافعین حرم سے ملاقات کی۔

ٹیگس