شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i335468-شہدائے_اہواز_کی_یاد_میں_شمعیں_جلائی_گئیں_تصاویر
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں ہونے والی فوجی پریڈ کے دوران حملہ کر دیا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ان شہدا کی یاد میں اہوازی باشندوں نے شمعیں روشن کیں انکی مظلومیت کو خراج عیقدت پیش کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۷ Asia/Tehran
  • شہدائے اہواز کی یاد میں شمعیں جلائی گئیں ۔ تصاویر