عشرۂ فجر کے دوسرے دن اور اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران نے خود اپنے دفاعی شعبے کے انجینئروں کے ذریعہ تیار کیا گیا ’’ہویزہ‘‘ نامی ایک اور دور مار کروز میزائل کی رونمائی کی ہے۔