Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰ Asia/Tehran
  • چالیس سال کی کہانی،ایک تصویر کی زبانی ۔ پوسٹر

انقلاب اسلامی نے گزشتہ چالیس برس کے دوران امریکہ کو ہمیشہ رسوا کن شکست دی ہے اور اسکے سپر پاور ہونے کے بھرم کو خاک میں ملا کر رکھ دیا۔

گزشتہ چالیس سال کے عرصے میں ایران نے یہ دنیا کے لئے یہ ثابت کیا کہ وہ علاقے میں ایک اتحاد تشکیل دینے اور اس کے معاملات میں اہم اور کلیدی کردار ادا کرنے کی پوری توانائی رکھتا ہے۔ وہ اس بات پر قادر ہے کہ فلسطین پر قبضے، نئے مشرق وسطیٰ، طالبان اور داعش جیسے سامراج کے گھناؤنے منصوبوں پر با آسانی پانی پھیر دے۔

ایران نے چالیس برس کی پوری مدت کے دوران اندرون ملک یا خطے میں امریکہ کے لئے بالادستی حاصل کرنے کا کوئی موقع فراہم نہیں ہونے دیا اور اسے اس کے ہر منصوبے میں رسوا کن شکست تسلیم کرنے پر مجبور کیا۔

ٹیگس