شروع ہو گئی حج کی تیاری ۔ تصاویر
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸ Asia/Tehran
		گزشتہ روز تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں اس سال حج تمتع پر مشرف ہونے والوں کے لئے تعلیمی و تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ مناسک حج کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر یہ سلسلہ کچھ برسوں سے ایران میں جاری ہے اور حج کے خواہشمند افراد کو مناسک و اعمالِ حج سے آشنا کرانے کی غرض سے مختلف کیمپ اور ورکشاپ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
 
							 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
								 
						 
						