ایران نے ایک بار پھر دہشتگردوں کو دھول چٹائی ! - ویڈیو
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۳ Asia/Tehran
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈرون،میزائل اور توپ یونٹوں نے عراقی کردستان کے سرحدی علاقے کے قریب آپریشن کر کے دسیوں دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
واضح رہے کہ یہ آپریشن حال ہی میں انجام پانے والی تخریبی اور دہشتگردانہ کاروائیوں کے جواب میں کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی کمانڈر اور دو سپاہی شہید ہو گئے تھے۔