ایران نے برطانوی آئل ٹینکرکی ویڈیو ریلیز کردی !
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i352170-ایران_نے_برطانوی_آئل_ٹینکرکی_ویڈیو_ریلیز_کردی_!
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جمعہ کی شام جنوبی صوبہ ہرمزگان کے شپنگ اور پورٹ کے محکمے کی درخواست پر برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا ایمپیرو کو ایک ایرانی ماہیگیر کشتی کو ٹکر مارنے اور جہاز رانی کے دیگر قوانین کی خلاف ورزی کرنے کی بنا پر روک لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۹ Asia/Tehran