ایران میں بلوائیوں کے خلاف مظاہرہ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i357973-ایران_میں_بلوائیوں_کے_خلاف_مظاہرہ_ویڈیو
ایران میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوامی مظاہروں سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے شرپسند عناصر نے ملک کے مختلف شہروں میں توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات انجام دیئے۔پیر کی شام ایران کے شہر زنجان میں ہزاروں افراد نے بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran