سید عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358457-سید_عباس_عراقچی_بیجنگ_پہنچ_گئے
سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱ Asia/Tehran
  • سید عباس عراقچی بیجنگ پہنچ گئے

سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی چینی حکام سے ملاقات کے لئے بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ سید عباس عراقچی اس دورے میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی امور اورعالمی مسائل کے بارے میں چینی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔

سید عباس عراقچی اس دورے میں چینی حکام کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں بھی تبادلہ خیال کریں گے۔