-
ہم پرامن ایٹمی توانائی کے استعمال پر مبنی اپنے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیئم کی افزودگی سمیت پرامن ایٹمی توانائی کا استعمال ہمارا حق ہےاور ہم اس حق سے دستبردار نہیں ہوں گے
-
ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی دورہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ جدہ کے موقع پر سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں
-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں ایک اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ ہندوستان کے دورے پر روانہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی بدھ کی شام کو ہندوستان کے لیے روانہ ہوگئے۔
-
برطانیہ ایرانی شہریوں کے حقوق کا احترام کرے: ایرانی وزیرخارجہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانیہ سے ایرانی شہریوں کےحقوق کا احترام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ پاکستان
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کا دورہ کیا ۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ایران کے تعلقات میں توسیع کا جائزہ لینا اور پاکستان و ہندوستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کےخاتمے کے لئے پاکستانی حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کرنا تھا
-
سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ترین موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے