زمین کے اندر بسا ایک خوبصورت شہر ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i358677-زمین_کے_اندر_بسا_ایک_خوبصورت_شہر_تصاویر
ایران/جزیرۂ کیش: ایک قدیمی اور تاریخی شہر جسے کاریز کے نام سے جانا جاتا ہے۔آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق یہ شہر ڈھائی ہزار سال پرانا ہے اور ماضی میں جزیرے رہائشی اپنا میٹھا پانی اسی کاریز سے حاصل کیا کرتی تھیں۔ یہ چھوٹا مگر خوبصورت شہر زمین میں ۱۶ میٹر کی گہرائی میں واقع ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran
  • زمین کے اندر بسا ایک خوبصورت شہر ۔ تصاویر