ایک سلیمانی کو قتل کر دیا، لاکھوں سلیمانی پیدا ہوگئے، ہوشیار ہو جاؤ دشمنوں + ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۰ Asia/Tehran
امریکا جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرکے زیادہ خوش نہ ہو انہوں نے ایران میں لاکھوں بلکہ دنیا میں کروڑں سلیمانی پیدا کر دیئے ہیں۔
ایران کا ایک بچہ ان دنوں سوشل میڈیا کی سرخیوں میں بنا ہوا ہے، اس نے جنرل قاسم سلیمانی کے نام کا فوجی لباس پہن رکھا تھا اور امریکا کو چیلنج کر رہا ہے۔