Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰ Asia/Tehran

تہران یونیورسٹی میں اب سے تھوڑی دیر قبل رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں شہید قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابومهدی المهندس اور ان کے ساتھیوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی-

رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نماز جنازہ

شہید قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی عزاداروں سے خطاب کرتے ہوئے

شہید قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی عزاداروں سے خطاب کا منتخب حصہ

 

معروف مداح میثم مطیع 

تحریک حماس کے سربراہ اسمائیل ہانیہ 

 

ٹیگس