ابھی ایک ہی طمانچہ رسید کیا گیا، اچھا موقع ہے امریکا علاقے سے بھاگ کھڑا ہو+ کارٹون
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۵ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی نے عراق میں امریکا کے عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائل حملے کی جانب ایک مختصر اشارہ کیا اور فرمایا کہ گزشتہ شب دشمن کے منھ پر ایک طمانچہ رسید کیا گیا، یہ ٹھیک ہے ، لیکن فوجی نقطہ نگاہ سے یہ کافی نہیں ہے ۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک بار پھر خطے میں امریکا کی موجودگی ختم ہونے پر زور دیا۔