صدر مملکت سے دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں کی ملاقات ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361925-صدر_مملکت_سے_دنیا_کے_کئی_ممالک_کے_سفیروں_کی_ملاقات_تصاویر
پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )