ایران نے پہلا ملٹری سیٹیلائٹ خلا میں بھیجا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i364933-ایران_نے_پہلا_ملٹری_سیٹیلائٹ_خلا_میں_بھیجا_ویڈیو
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کا پہلا دفاعی سیٹیلائٹ بدھ کے روز خلا میں روانہ کیا جو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں پہنچ گیا ہے۔ نور نامی دفاعی سیٹلائٹ کو خلا میں پہنچانے کے لیے دو مرحلے والے قاصد نامی راکٹ کا استعمال کیا گیا جس نے سیٹیلائٹ کو چار سو پچیس کلومیٹر کی بلندی پر زمین کے مدار میں کامیابی کے ساتھ پہنچا دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۶ Asia/Tehran