Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۴ Asia/Tehran
  • امین ولایت، حضرت شاہچراغ علیہ السلام ۔ ویڈیوز

حضرت شاہچراغ علیہ السلام ایران کے شہر شیراز میں مدفون ہیں جنہیں امین ولایت کہا جاتا ہے، وجہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔

 فرزند رسول امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے فرزند اور امام علی رضا علیہ السلام کے بڑے بھائی جناب احمد بن موسیٰ ملقب بشاہ چراغ علیہ السلام ہیں جو ایران کے شہر شیراز میں مدفون ہیں۔ آپ کو امین ولایت کہا جاتا ہے، وجہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کیجئے۔

خیال رہے کہ پہلی ذیقعدہ کو بنت موسیٰ بن جعفر حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت، گیارہ ذیقعدہ کو فرزند موسیٰ ابن جعفر امام علی رضا علیہما السلام کی ولادت جبکہ چھے ذیقعدہ کو آپ دونوں ہستیوں کے بھائی جناب شاہچراغ کی یاد منائی جاتی ہے۔

یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے: امین ولایت، احمد بن موسی علیہ السلام

 

حضرت شاہ چراغ علیہ السلام کا روضۂ مبارک

 

 

ٹیگس