ایران کی ’’ذوالفقار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i372379-ایران_کی_’’ذوالفقار_۹۹_فوجی_مشقیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ آج بروز جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷ Asia/Tehran
  • ایران کی ’’ذوالفقار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں