Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ہفتۂ ’’دفاعِ مقدس‘‘ کے آغاز اور قومی، علاقائی اور عالمی صورتحال کے تناظر میں کل بروز پیر، عوام سے براہ راست خطاب جاری ہے

اردو مخاطبین اس خطاب کو اردو ترجمے کے ساتھ سننے کے لئے سحر ٹی وی کو فالو کرنے کے علاوہ ویب سائٹ پر دئے گئے لنک لائیو/ live سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ ایران میں رائج ہجری شمسی کیلینڈر کے لحاظ سے31 شھریور مطابق 21 ستمبر سے ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا آغاز ہوتا ہے۔ یہ وہ تاریخ ہے جب اب سے چالیس سال قبل، عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ستمبر 1980 میں ایران کے خلاف جنگ کا آغاز کیا تھا جو آٹھ برسوں تک جاری رہی۔

ٹیگس