ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i378441-ایرانی_ویکسین_کے_انسانی_ٹرائل_کے_پہلے_مرحلے_کا_آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran
  • ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں تیار کی جانے والی کورونا ویکسین آج چند افراد کو لگائی جائے گی اور اس طرح ایرانی ویکسین کے انسانی ٹرائل کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو جائیگا۔

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق آج باقاعدہ طور پر ایرانی ویکسین ٹرائل بیسز پر لگائی جائے گی اور ٹرائل  بیسز پر آج 56 افراد کو ویکسین لگائی جائے گی۔ جبکہ 65 ہزار افراد نے رضاکارانہ طور پر ویکسین لگانے کیلئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔