Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۸ Asia/Tehran

ہنگامی بنیادوں پر انجام پانے والی ’اقتدار ننانوے‘ بحری مشقوں کے پہلے مرحلے میں کسی بھی جنگی صورتحال سے نمٹنے کی ریہرسل کی جا رہی ہے۔ اس مرحلے میں ایرانی بحریہ کے سرفیس اور انڈر سرفیس یونٹوں کے علاوہ بحریہ کا ایئر ونگ بھی حصہ لے رہا ہے۔ اس موقع پراسی طرح ایران کا سب سے بڑا اور پہلا ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ’ناو بندر مکران‘ بھی ایک تقریب کے دوران، باضابطہ طور پر بحریہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ٹیگس