Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran

ایران کی ’پنہا‘ نامی کمپنی نے ’صبا ۲۴۸‘ نامی ایک متوسط وزن والا ہیلی کاپٹر تیار کیا ہے۔ اس میں دو انجن ہیں اور مجموعا آٹھ مسافروں (عملے کے دو اور ۶ مسافر) کو حمل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امدادی سرگرمیوں اور جنگی امور سمیت مختلف امور کے لئے با آسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ سخت ترین پابندیوں کے زمانے میں مکمل طور پر ایران میں تیار ہونے والے اس ہیلی کاپٹر پر، تحقیقات کے مرحلے سے لے کر اسکی آمادگی تک قریب دس سال کا عرصہ صرف ہوا ہے۔

ٹیگس