آگ اور پانی کا حیرت انگیز سنگم
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i384824-آگ_اور_پانی_کا_حیرت_انگیز_سنگم
کردستان کے علاقے میں ایک مقام پر پانی کا کنواں کھودا گیا تو اُس سے جو پانی ابلا وہ آگ کے ساتھ زمین سے باہر آیا۔ مقامی باشندے کے بیان کے مطابق عجیب بات یہ کہ آگ کے ساتھ نکلنے والا یہ پانی بالکل ٹھنڈا ہے۔ واقعی، سبحان تیرے قدرت اے خدا!
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ Asia/Tehran