ایران اور امریکہ کا پھر آمنا سامنا ہوا۔ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ Asia/Tehran
امریکی بحریہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں خلیج فارس کے خطے میں ایران کے شہید ناظری جنگی بیڑے اور امریکی بحریہ کا آمنا سامنا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔