May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۸ Asia/Tehran
  • اقرا قرآنی مقابلہ سیمی فائنل کے مرحلے تک پہونچا

ماہ مبارک کی ۲۴ شبوں تک ابتدائی مرحلہ جاری رہنے کے بعد بالآخر قرآنی مقابلے ’اقرأ‘ کے سیمی فائنل کے لئے پندرہ ممتاز قاریان کرام کا تعین ہو گیا جو آئندہ پانچ روز کے دوران حُسن تلاوت کے میدان میں ایک دوسرے کے ساتھ مقابلہ کریں گے۔ نیچے دی گئیں سطروں میں سیمی فائنل میں شامل ہونے والے قاریان کرام کی فہرست شامل کی گئی ہے۔

ترتیب قاریان کرام

ملک

تجوید

استاد ابرار حسین

(تہران)

(۳۵ پوائنٹ)

نغمات و الحان

استاد صداقت علی

(واشنگٹن)

(۳۰ پوائنٹ)

حُسن الصوت

استاد وجاہت رضا

(اسلام آباد)

(۲۰ پوائنٹ)

وقف و ابتدا

استاد عزادار عباس خان

(نئی دہلی)

(۱۵ پوائنٹ)

حاصلہ پوائنٹس

مجموعی پوائنٹس

(۱۰۰)

1 سید حسن علی پاکستان 31 24 18.75 14.50 88.25 100
2 عبد الرشید پاکستان 31.50 22 19.25 14 86.75 100
3 علی رضا عادلی پاکستان 29.50 24 19 13.75 86.25 100
4 عبد اللہ پاکستان 28 24 19 13.50 84.50 100
5 محمد الیاس اخلاقی پاکستان 31 22 18.75 12.50 84.25 100
6 شوکت علی مطہری پاکستان 28.50 22 18 14 82.50 100
7 غلام نبی پاکستان 29 21 18.50 14 82.50 100
8 منہاج کاشف پاکستان 29 21 16 14.50 80.50 100
9 سید محمد یحییٰ جعفری پاکستان 30 20 16.25 13.75 80 100
10 معراج الدین صوفی کشمیر ہندوستان 27 20 18.25 14 79.25 100
11 قمر علی صوفی کشمیر ہندوستان 27.50 20 17 14.50 79 100
12 سید شاکر حسین پاکستان 30 20 15 14 79 100
13 سجاد حسین پاکستان 29.50 20 16.50 13 79 100
14 ماہ عالم نقوی پاکستان 29 20 15.50 13.50 78 100
15 محمد اکرام قاسمی ہندوستان 28 22 15.50 12.25 77.75 100

                           

خیال رہے کہ حُسن تلاوت قرآن کریم کا بین الاقوامی مقابلہ اس سال ماہ مبارک رمضان میں سحر اردو ٹی وی پر جاری ہے۔ آپ بھی اگر براہ راست نشر ہونے والے اس قرآنی مقابلے کو دیکھنا چاہتے ہیں تو ایران کے وقت کے مطابق 19:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 19:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 20:00 بجے سحر اردو ٹی اسکی یا ویب سائٹ پر دئے گئے Live لنک کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔

 یہ بھی دیکھئے:

’اقرا ‘بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے قواعد و ضوابط

اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات

اقرا قرآنی مقابلے کے شرکاء اور انکی کارکردگی

ٹیگس