مسجد الاقصی میں لہرایا ایران کا پرچم ، فلسطینیوں نے خاص انداز میں ایران کا شکریہ ادا کیا
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i386971-مسجد_الاقصی_میں_لہرایا_ایران_کا_پرچم_فلسطینیوں_نے_خاص_انداز_میں_ایران_کا_شکریہ_ادا_کیا
فلسطینی عوام نے جمعے کے روز مسجد الاقصی میں ایران کا پرچم اٹھا کر مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے ایران کا شکریہ ادا کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰ Asia/Tehran

فلسطینی عوام نے جمعے کے روز مسجد الاقصی میں ایران کا پرچم اٹھا کر مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے ایران کا شکریہ ادا کیا۔

 فلسطینی عوام نے جمعے کی نماز میں ایران کا پرچم اٹھا رکھا تھا۔

صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کو مسجد الاقصی میں جانے سے ایک بار پھر روکنے کی کوشش کی تاہم اس بار بھی اسے فلسطینی عوام کی سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔