ایران کے نو منتخب صدر کا مختصر زندگی نامہ۔ ویڈیو (انگلش)
Jun ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۱ Asia/Tehran
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔