لا تعداد دشمنوں کے ہوتے ہوئے انقلاب اسلامی کی بقا کا راز۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i389348-لا_تعداد_دشمنوں_کے_ہوتے_ہوئے_انقلاب_اسلامی_کی_بقا_کا_راز_ویڈیو
یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ آخر ایران کا اسلامی انقلاب عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمنوں اور اپنے خلاف رچی جانے والی سازشوں کے ہوتے ہوئے کیونکر اپنی حیات کو جاری رکھے ہوئے ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ اگر کسی نظام کے زوال اور اسکی نابودی کے خواب دیکھے جاتے ہیں وہ ایران کا اسلامی نظام ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ عالمی سطح پر سب سے زیادہ دشمن ایرانِ اسلامی کے ہیں اور سب سے زیادہ سازشیں اسی ملک اور اسی نظام کے خلاف رچی جاتی ہیں؟! اسکی بقا کی وجہ جاننے کے لئے یہ ویڈیو دیکھیئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱ Asia/Tehran