ایران نے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394103-ایران_نے_کی_انسانی_ہمدردی_کی_بنیاد_پر_افغانستان_کی_مدد
ایران کی ہلال احمر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کیلئے امدادی اشیاء روانہ کیں۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran
  • ایران نے کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کی مدد

ایران کی ہلال احمر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کیلئے امدادی اشیاء روانہ کیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمرکے سیکریٹری محمد حسن قوسیان مقدم نے ایران پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے عوام کو اس وقت غذائی اشیاء کی اشد ضرورت ہے اور اسی کے پیش نظر ہم نے 50 ٹن پر مشتمل امداد کی پہلی کھیپ کابل میکیلئے روانہ کر دی، ایران کی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے غذائی اشیاء پر مشتمل مزید دوکھیپ افغانستان روانہ کی جائیگی۔