امریکی ڈرون کا ایرانی قاتل پھر گرجا۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394573-امریکی_ڈرون_کا_ایرانی_قاتل_پھر_گرجا_ویڈیو
مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقوں کے دوران ایک بار پھر امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاک کو سرنگوں کرنے والے ایرانی میزائل ’خرداد ۳‘ کی گرج سنائی دی۔ اس گرج نے امریکی تاریخ میں رقم ہونے والے سیاہ جبکہ ایرانی تاریخ میں رقم ہونے والے ایک زریں ورق کی یاد دلا دی، وہی دن جب نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ ایرانی میزائل نے امریکی درانداز طیارے گلوبل ہاک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تھا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۳ Asia/Tehran

مدافعان آسمان ولایت فوجی مشقوں کے دوران ایک بار پھر امریکہ کے دیو ہیکل ڈرون طیارے گلوبل ہاک کو سرنگوں کرنے والے ایرانی میزائل ’خرداد ۳‘ کی گرج سنائی دی۔ اس گرج نے امریکی تاریخ میں رقم ہونے والے سیاہ جبکہ ایرانی تاریخ میں رقم ہونے والے ایک زریں ورق کی یاد دلا دی، وہی دن جب نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ ایرانی میزائل نے امریکی درانداز طیارے گلوبل ہاک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا تھا۔

مزید دیکھیئے: 

بڑی رسوائی ہوئی ہے امریکہ کی! ۔ ویڈیو

ایران نے امریکا کا جاسوس ڈرون مارگرایا

گلوبل ہاک کی ناکامی کے بعد امریکہ نیا ڈرون بنانے میں مصروف

ایرانی فورس نے ایسے دیو ہیکل امریکی ڈرون کا شکار کیا + ویڈیو

ڈرون کے ساتھ ایک اور امریکی طیارہ گراسکتے تھے لیکن ایسا نہیں کیا، ایران

گلوبل ہاک امریکی ڈرون کی مکمل ریورس اینجینیرنگ