قرہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i398240-قرہ_باغ_کے_شہیدوں_کو_خراج_عقیدت_ویڈیو
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائجان کے اپنے سفر کے دوران قرہ باغ کی 44 روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقید پیش کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائجان کے اپنے سفر کے دوران قرہ باغ کی 44 روزہ جنگ میں شہید ہونے والوں کو خراج عقید پیش کیا۔

باکو سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اس موقع پر نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قرہ باغ کی پہلی اور دوسری جنگ کے تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور امید ہے کہ ہم فلسطینی کی تمام مقبوضہ سرزمینوں کی آزادی اور بیت المقدس کے دار الحکومت والی فلسطین کی حکومت کی تشکیل کا مشاہدہ کریں گے۔