-
صدر پزشکیان: فلسطینی مزاحمت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، امیر عبد اللہیان امیر سفارت کاری تھے
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۷صدر مملکت نے "مجاہدان در غربت" کے نویں اجلاس کو اپنے پیغام میں شہید امیر عبد اللہیان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پوری دنیا میں سامراج کے خلاف جد و جہد خاص طور پر غاصب صیہونی حکومت کے سامنے فلسطین کی مظلوم قوم کی جد و جہد کی حمایت پر زور دیا ہے
-
رہبر انقلاب نے صدر رئيسی اور دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ پڑھائی
May ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳صدر مملکت آيت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ہیلی کاپٹر سانحے کے دیگر شہیدوں کی نماز جنازہ رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی گئي۔
-
ایران اور اسٹونیا کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
May ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے اسٹونین ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی سمندری حدود میں قبضے میں لئے گئے بحری جہاز کے عملے کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا ہے۔
-
ایران اور مالٹا کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر امیر عبداللّہیان نے مالٹا کے وزیر خارجہ ایان بورگ ( Ian Borg )سے ملاقات میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اپنے مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کسی بھی نئی جارحیت کے مقابلے میں اپنے جائز مفادات کے تحفظ سے دریغ نہیں کرے گا۔
-
امریکہ کو ضروری انتباہ دے دیا گیا ہے: وزیر خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸ایران کے وزیر خارجہ نے ہالینڈ، بیلجیئم اور قبرص کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونی گفتگو کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بات چیت میں اسرائیلی حکومت کے حالیہ حملے کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی وضاحت کے ساتھ ہی امریکہ کو لازمی انتباہ دے دیا گيا ہے-
-
امریکا کو اہم پیغام ارسال، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد امریکا کو اہم پیغام ارسال کردیا گیا ہے۔
-
قونصلرسیکشن کی عمارت پر حملے کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہے، ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر حملے کو تمام بین الاقوامی کنوینشنوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد کی ہے۔
-
ایران اور برطانیہ کی جمہوریت اور انسانی حقوق کا موازنہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵حسین امیرعبد اللہیان نے کہا کہ اگر ایران اور برطانیہ میں ایک ساتھ ریفرنڈم کیا جائے اور اس کا موضوع، حکومت کو عوامی حمایت ہو تو شک نہ کریں کہ اس ریفرنڈم میں برطانیہ ہار جائے گا۔
-
ایران اور سری لنکا کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، صیہونی حکومت نے عالمی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے علاقے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔