بہتر ہے آل خیبر ’’خیبر شکن‘‘ کو نہ دیکھیں!
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i400783-بہتر_ہے_آل_خیبر_’’خیبر_شکن_کو_نہ_دیکھیں!
گزشتہ روز ایران کی مسلح افواج کے تیار کردہ پیشرفتہ، تیزرفتار اور تباہ کن بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی رونمائی کی گئی۔ یہ میزائل 1450 کلومیٹر تک کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی توانائی رکھتا ہے، جبکہ ایران کی سرحدوں سے غاصب صیہونی ٹولے کا فاصلہ تقریبا 1150 کلومیٹر ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۳ Asia/Tehran