بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i403746-بارگاہ_رضوی_میں_تلاوت_قرآنی_کے_دلکش_مناظر_تصاویر
مشہد مقدس، ہر سال کی طرح اس سال بھی ماہ مبارک رمضان کی آمد پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں روزانہ تلاوت قرآنی کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں فرزندان اسلام بڑی تعداد میں شرکت کر کے آیات ربانی سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ (تصاویر: photo.razavi.ir)
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹ Asia/Tehran
  • بارگاہ رضوی میں تلاوت قرآنی کے دلکش مناظر۔ تصاویر