حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i404418-حرم_رضوی_صدائے_الغوث_الغوث_کے_درمیان_باران_رحمت_کا_نزول_تصاویر
گزشتہ شب دوسری شب قدر کے موقع پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک بندگان خدا سے لبریز تھا جو پوری رات اپنے معبود سے راز و نیاز اور دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اعمال کے دوران باران رحمت کا بھی نزول ہوا جسے بندوں نے اپنی بخشش کے لئے نیک شگون سے تعبیر کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲ Asia/Tehran
  • حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر