اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i405331-اساتذہ_سے_قائد_انقلاب_اسلامی_کا_خطاب_تصاویر
۱۱ مئی بروز بدھ اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں سے آئے اساتذہ نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اساتذہ کو خطاب کرتے ہوئے انکے مقام و مرتبے پر تفصیل سے روشنی ڈالی اور ساتھ ہی انکی جد و جہد اور جانفشانیوں کی قدردانی کرتے ہوئے اسلامی و ایرانی ثقافت سے آراستہ نسل کی تربیت کو اُن کا اہم ترین فریضہ قرار دیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰ Asia/Tehran
  • اساتذہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر