ایران اور ترکمنستان کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i406969-ایران_اور_ترکمنستان_کے_صدور_کی_ملاقات_اور_مشترکہ_تعاون_کی_دستاویزات_پر_دستخط_ویڈیو
صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایران و ترکمنستان کے مابین باہمی تعاون کے مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر تاکید کی گئی۔ ملاقات کے بعد طرفین نے مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی کئے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران اور ترکمنستان کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط۔ ویڈیو